غیرت بھی عجیب چیز ہے۔ یہ تب تو وجود میں نہیں آتی جب کسی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہو، یہ تب بھی نہیں جاگتی جب گھر سے باہر کڑی دھوپ میں کام پر جانے والی ملازمہ خاتون پر محلے کے آوارہ لڑکے فقرے کس رہے ہوں۔۔یہ تب بھی نہیں جاگتی جب ایک شادی شدہ خاتون کا میاں کسی دوسری عورت سے نا جائز رشتہ بنا لے۔ یہ تب بھی نہیں جاگتی جب ایک غریب اور متوسط طبقے کی لڑکی سے دس بیس لاکھ روپے کا جہیز مانگا جاۓ۔۔غیرت تب بھی نہیں جاگتی جب ایک خاتون اپنے چرسی، نکمے نکٹھو شوہر کو کما کر کھلاتی ہے۔اس کے خاندان والوں کا پیٹ بھرتی ہے۔ غیرت تب بھی نہیں جاگتی جب ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنے والی خاتون کو دس باتیں سننا پڑتی ہیں۔۔بس غیرت صرف وہاں جاگتی ہے جہاں خاتون اپنی پسند سے عقد کر لے۔۔۔
It is all about life.. It is all about you.. It is all about me.. Stories that never end...
Welcome To My Blogs
This forms a compilation of all my written work done so far!!!!!!
The work involves celebrity interviews that I have conducted so far, my journalism work and literary work, my fiction work...and my TV plus radio shows...
I did radio, I did TV, and I always to find the real me..
As a writer, I could write more openly and that explored the real me..
Stay Blessed..
Cheers...
Sadaf
Monday, June 2, 2014
غیرت بریگیڈ۔۔
غیرت بھی عجیب چیز ہے۔ یہ تب تو وجود میں نہیں آتی جب کسی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہو، یہ تب بھی نہیں جاگتی جب گھر سے باہر کڑی دھوپ میں کام پر جانے والی ملازمہ خاتون پر محلے کے آوارہ لڑکے فقرے کس رہے ہوں۔۔یہ تب بھی نہیں جاگتی جب ایک شادی شدہ خاتون کا میاں کسی دوسری عورت سے نا جائز رشتہ بنا لے۔ یہ تب بھی نہیں جاگتی جب ایک غریب اور متوسط طبقے کی لڑکی سے دس بیس لاکھ روپے کا جہیز مانگا جاۓ۔۔غیرت تب بھی نہیں جاگتی جب ایک خاتون اپنے چرسی، نکمے نکٹھو شوہر کو کما کر کھلاتی ہے۔اس کے خاندان والوں کا پیٹ بھرتی ہے۔ غیرت تب بھی نہیں جاگتی جب ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنے والی خاتون کو دس باتیں سننا پڑتی ہیں۔۔بس غیرت صرف وہاں جاگتی ہے جہاں خاتون اپنی پسند سے عقد کر لے۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.