Welcome To My Blogs


This forms a compilation of all my written work done so far!!!!!!
The work involves celebrity interviews that I have conducted so far, my journalism work and literary work, my fiction work...and my TV plus radio shows...
I did radio, I did TV, and I always to find the real me..
As a writer, I could write more openly and that explored the real me..
Stay Blessed..
Cheers...
Sadaf

Wednesday, November 13, 2013

Say No to Kite Flying


 

جب پتنگ بازی پر پابندی ہے تو وہ کون لوگ ہیں جو ڈور اور پتنگیں تیار کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ وہ کون لوگ ہیں جو ان اشیاء کو تیار کرا کے فروخت کر رہے ہیں اور ان اشیاء کو کہاں فروخت کیا جا رہا ہے اور ان کو خریدنے والے کون ہیں؟اس بارے میں پولیس، خفیہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کو اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ پتنگ اور ڈور کہاں کہاں فروخت ہو رہی ہے، ایسے افراد جو ان اشیاء کو فروخت کر رہے ہیں، ان کی رپورٹ پولیس کو دی جائے تا کہ پولیس ان کے خلاف کارروائی کر کے اس لعنت کا خاتمہ کرے۔ پولیس کے خفیہ ادارے کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ ان جگہوں کا سراغ لگائے جہاں یہ جان لیوا اشیاء تیار کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف پولیس کی مدد سے کارروائی کرے تاہم یہ امر واضح ہے کہ یہ تینوں محکموں اپنے فرائض درست طریقے سے ادا نہیں کر رہے جس کی وجہ سے پتنگ اور ڈور بننے اور بیچنے کا سلسلہ جاری ہے...

Post written with reference to article...

http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/200227--Kite-string-kills-minor-girl-boy-wounded- 

 

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.