خوشی
کتنا خوش کن لفظ ہے ۔؟
اسکے احساس سے روح و قلب سرشار ہوجاتے ہین۔
سبکی تمنا ہوتی ہے کہ خوشی حاصل ہوجاے۔؟
کیا یہ اطمینان اور آرزویں پوری ہونے سے مل جاتی ہے۔؟
کیا یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کسی کو آجکل کی محبت ملی تو خوشی مل گئی، ۔۔۔تو خوشی کے اصل معنی ہیں کیا؟
کیا، کار، بنگلہ، نوکر چاکر، بزنیس ،ایک بڑی جاب، پیسہ۔۔اس سے خوشی مل سکتی ہے۔؟
کیا مال و دولت کے حصول سے خوشی حاصل ہوسکتی ہے؟
میرے پاس یہ ہو؟
میرے پاس وہ ہو؟
وغیرہ وغیرہ۔۔۔؟
کیا اس سے خوشی حاصل ہوسکتی ہے۔؟
کیا دنیا کے تمام امیر خوش ہیں۔؟
کیا دنیا کے تمام امیر و کبیر لوگ، ادیب، دانشور،نامور اداکار،، سب خوش ہیں۔؟
کہیں تو ۲۔وقت کا کھانے کھانے والے بھی امیر و کبیر سے زیادہ خوش نظر اتے ہیں۔ ۔تو اصل میں خوش کون ہوا پھر؟
شاید کوئ بھی پوری طرح خوش نہیں۔۔ہر کوئ کسی نہ کسی طرح نا خوش ضرور ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.