Welcome To My Blogs


This forms a compilation of all my written work done so far!!!!!!
The work involves celebrity interviews that I have conducted so far, my journalism work and literary work, my fiction work...and my TV plus radio shows...
I did radio, I did TV, and I always to find the real me..
As a writer, I could write more openly and that explored the real me..
Stay Blessed..
Cheers...
Sadaf

Friday, May 30, 2014

Stupid Marriage Advices


کچھ روز پہلے مجھے لوگوں کی نفسیات اور سوچ پر بہت حیرت ہوئی۔۔جہاں میں نے جہیز کے خلاف لکھا تھا اور حرام کاری کے خلاف، لوگوں نے غلط سمجھنا شروع کر دیا۔ اگر ایک خاتون ایک معا شرتی برائی کے خلاف لکھتی ہے،حقایق سمنے لے کر آتی ہے، لوگ اس کا مزاق اڑانا شروع ہو جاتے۔ مجھے کچھ عجیب سے مشورے آنے شروع ہو گئے کہ مجھے محبت کی شادی کر لینی چاھیے۔ اور ماں باپ کے فیصلوں پر لعنت بھیجنی چاہیے۔ خود اپنا فیصلہ کر لینا چاہیے۔۔جو لوگ مجھے یہ مشورہ دیتے، ان سے میرا سوال یہ کہ آیا وہ اپنے ماں باپ کی مرضی کے خلاف کوئی فیصلہ کرینگے؟ ان میں تو خود اتنی بھی ہمت نہیں کہ وہ اپنی مرضی کی نوکری کر سکیں۔۔ اور خواتین کو یہ مشورہ دیتے کہ خود ڈھونڈیں۔۔اور اپنے ماں باپ کے خلاف ہو جایئں۔۔ کوئی ماں باپ بھی انسان کے دشمن نہیں ہوتے۔۔۔مجھے تو ایسے لوگوں کی گری ہوئی سوچ پر حیرت ہوتی ہے۔۔اتنی ھمت تو ان میں ہوتی نہیں کہ ایک لڑکی کے گھر نکاح کا پیغام بھیج سکیں اور یہ امید لڑکی سے کی جاتی کہ اپنے والدین کے خلاف فیصلہ کر لے۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.